اردو

urdu

ETV Bharat / city

وزارت اقلیت پر بدعنوانی کا الزام - وزارت اقلیت پر بدعنوانی کا الزام

ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے طلبہ و طالبات کو اعلی تعلیم کے لیے وزارت اقلیت کی طرف اسکالر شب دی جاتی ہیں تاہم اس میں خرد برد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : May 10, 2019, 12:22 AM IST


مرکزی حکومت کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ میں بدعنوانی کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب منسٹری آف ویب پورٹل پر مسلم طلبہ کو ہندوں طلبہ قرار دیا گیا اور ہندوں طلبہ کو مسلم طلبہ کے طور پر دکھایا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

دراصل اس اسکیم سے طلبہ و طالبات کو مستفید ہونے کے لیے پہلے ویب سائٹ پر اپنے آپ کو اندراج کرنا پڑتا ہے، جس کے بعد وہ مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے ضلعی سوشل ویلفئر دفتر تک پہنچتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے جب ضلعی سوشل ویلفئر دفتر سے رجوع کیا تاہم دفتر کو بند پایا۔

وہیں مقامی لوگوں نے اس ضمن میں بدعنوانی کا الزام عائد کیا اور اس ضلع انتظامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details