فورسز نے مصدقہ اطلاع کی بنا پر حسن پورہ علاقہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد فورسز نے جوابی فائرنگ کی اور انکاونٹر شروع ہوا۔
Encounter in Jammu and Kashmir: فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم
جنوبی کشمیر کے حسن پورہ آرونی میں ملیٹنٹس اور سکیورٹی فورسز Encounter in Jammu and Kashmir کے مابین انکاؤنٹر ہوا۔ علاقے میں دو سے تین عسکرت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔
Encounter
فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر تمام رابطہ سڑکوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔
Last Updated : Jan 9, 2022, 6:51 PM IST