اردو

urdu

ETV Bharat / city

Medical Shops Sealed :دوا کی میعاد ختم ہونے کے باوجود ادویہ کی فروخت،دو میڈیکل شاپس بند

کولگام کے تحصیلدار بلال احمد نے بتایا کے اطلاع موصول ہونے کے بعد میڈیکل شاپس اور فارمیسسٹ کا معائنہ کیا گیا ،اس دوران ادویہ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود اسے فروخت کرنے کے معاملے میں دو میڈ یکلس شاپس کو بند کرایا گیا،اور ان کے مالکین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Two Medical Shops Sealed for Selling Expired Medicines in Kulgam

میڈیکل شاپس بند
میڈیکل شاپس بند

By

Published : Jun 27, 2022, 6:44 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام سے ادویہ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود اسے فروخت کرنے سے متعلق ای ٹی وی بھارت گزشتہ کل ایک خبر شائع کی تھی ،اس خبر کا اثر یہ ہوا کہ کولگام کے تحصیلدار بلال احمد نے ایس ڈی پی ہیڈ کواٹر جی ایم بٹ اور ایس ایچ او کولگام کے ہمراہ مذکورہ میڈیکل شاپس پہنچے،اور واہاں ادویہ کا معائنہ کیا۔

Two Medical Shops Sealed for Selling Expired Medicines in Kulgam

معائنہ کے دوران انہوں نے ادویہ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود اسے فروخت کرنے کے معاملہ میں دو میڈیکل شاپس کو بند کردیا،اور میڈیکلس شاپ کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔

مزید پڑھیں:Chemist Accused of Selling Expired Drugs: ’زائد المعیاد دوائی فروخت کرنے والے کیمسٹ کے خلاف کارروائی کی جائے‘

کولگام کے تحصیلدار بلال احمد نے بتایا کے اطلاع موصول ہونے کے بعد میڈیکل شاپس اور فارمیسیوں کا معائنہ کیا گیا ،اس دوران ادویہ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود اسے فروخت کرنے کے معاملے میں دو میڈ یکلس شاپس کو بند کرایا گیا،اور ان کے مالکین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details