اردو

urdu

ETV Bharat / city

میر سعید حسین سمنانی کا یوم وصال

عقیدت مندوں نے پوری رات آستانہ پر ذکر و اذکار اور نعت کی محفل منعقد کی جبکہ آج دوسرے روز بھی سینکڑوں عقیدت مندوں نے آستانے پر حاضری دی۔

میر سعید حسین سمنانی کا یوم وصال

By

Published : Apr 17, 2019, 4:53 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں میر سعید حسین سمنانی کا یوم وصال منایا گیا۔

میر سعید حسین سمنانی کا یوم وصال

اس موقع پر عقیدت مندوں نے کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک میں امن و امان کی دعائیں کیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details