اردو

urdu

ETV Bharat / city

قیمو کولگام میں محاصرہ شروع - security forces

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قیمو کے آستان محلہ میں مشترکہ سیکیورٹی فورسز کے ذریعے کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jul 3, 2021, 9:45 PM IST

سرکاری ذرایع کے مطابق علاقے میں سکورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں محاصرہ شروع کر دیا ہے۔ علاقے کے تمام آنے اور جانے کے راستوں کو سیل کردیا گیا۔ وہیں علاقے میں روشنی دینے والی لایٹس بھی لگایی گیی۔

یہ بھی پڑھیں:

گزشتہ کئی دنوں سے جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید شبانہ محاصروں میں اضافہ کیا گیا اور ذرایع سے یہ بھی خبر ہے سکیورٹی فورسز نے انٹلجیس سورس اور مشینری کو بھی تیز کیا گیا اور محاصروں میں بھی اضافہ کیا ہے۔

خبر لکھنے تک علاقے میں محاصرہ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details