اردو

urdu

ETV Bharat / city

Bear Captured in Shopian: محکمہ وائلڈ لائف نے شوپیاں میں ریچھ کو پکڑا - پانی کی ٹنکی میں ریچھ

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں محکمہ وائلڈ لائف Wildlife Department نے ایک ریچھ کو اس وقت بے حوش کرکے بچا لیا جب ریچھ پانی کی ٹنکی میں پھنس Bear Captured in Shopian گیا تھا۔

bear-captured-by-wild-life-department-employees-in-shopian
محکمہ وائلڈ لائف نے شوپیاں میں ریچھ کو پکڑا

By

Published : Jan 21, 2022, 4:31 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف نے اس وقت بے حوش کرکے بچا لیا جب ریچھ پانی کی ٹنکی میں پھنس گیا Bear Captured in Shopian تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف نے شوپیاں میں ریچھ کو پکڑا
مقامی لوگوں کے مطابق درگناڑ کیلر علاقے میں لوگوں نے آج صبح پانی کی ایک ٹنکی سے عجیب آوازیں سنی جس کے بعد کچھ لوگ پانی کی ٹنکی کے پاس پہنچ گئے۔

جونہی لوگوں نے ٹنکی کے اندر دیکھا کہ وہاں ایک ریچھ پھنسا Bear in Water Tank in Shopian ہوا ہے، محکمہ وائلڈ لائف اور پولیس کو مطلع کیا۔


یہ بھی پڑھیں:Bear Captured in Kulgam: کولگام میں وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ریچھ پکڑا



محکمہ وائلڈ لائف کی ایک ٹیم اور پولیس جائے موقع پر پہنچ گئی اور اس ریچھ کو قابو کرنے کے لیے پہلے اسے بے حوش کیا اور بعد میں اسے پانی کی ٹنکی سے نکالا گیا۔


محکمے وائلڈ لائف نے ریچھ کو اپنی تحویل میں لیا۔مقامی لوگوں نے محکمے کی شتائش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details