کیمپ میں مختلف وکلاء اور ماہر قانون نے طلباء سے خطاب کیا جس میں انہیں ریگنگ اور اس سے منسلک قانونی احکامات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
ریگنگ سے متعلق جانکاری کیمپ
جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے ’’ریگنگ‘‘ (Ragging) سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ریگنگ سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد
گورنمنٹ ڈگری کالج میں منعقدہ جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔
کیمپ میں وکلاء، ماہر قانون اور محکمہ تعلیم کے کئی افسران نے شرکت کی۔