پروگرام کا مقصد لوگوں کو جرائم، رشوت خوری و دیگر سرکاری کاموں میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔
غیرسرکاری تنظیم اینٹی کرپشن فاؤنڈیشن اورمحکمہ دہیی ترقی کے اشتراک سے پروگرام منقعد اس موقع پر پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں دھوکے سے پروگرام میں بلایا گیا اور یہ کہا کر کہ اینٹی کرپشن کا محکمہ ہے۔"
وہیں، پروگرام کے ذمہ داران نے کہا کہ اینٹی کرپشن ایک غیر رضاکارانہ تنظیم ہے اور یہ کوئی سرکاری محکمہ نہیں ہے۔
انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بینر و دیگر کئی شناختی کارڈوں میں لکھنا ضروری ہے کہ ہم غیر سرکاری تنظم ہیں اور یہ غلطی ہے جس کی وجہ سے لوگوں سرکاری انیٹی کرپشن و غیر سرکاری انیٹی کرپشن کو پہچانے میں غلطی کرتے ہیں۔