اردو

urdu

ETV Bharat / city

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: دوسرے مرحلے کی مکمل تفصیلات

یکم اپریل بروز جمعرات مغربی بنگال کے 30 اور اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے۔ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کو بی جے پی سے چیلنج کا سامنا ہے اور اپنی ساکھ کو برقرار رکھنے کا چیلنج ہے۔

west-bengal-polls-2021-know-full-details-for-second-phase
west-bengal-polls-2021-know-full-details-for-second-phase

By

Published : Mar 31, 2021, 8:43 PM IST

دوسرے مرحلے میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی و ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی قسمت کا بھی فیصلہ ہونا ہے۔ کل 30 اسمبلی نشستوں کے لیے 171 امیدوار میدان میں ہیں۔

دوسرے مرحلے میں کل 76،07،667 ووٹرز اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن کے لیے 8،332 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔

ویڈیو
کل امیدوار و پولنگ بوتھز
پرچہ نامزدگی
کل امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے امیدوار
امیدواروں کی شرح خواندگی پر رپورٹ
مسلم امیدوار
خاص اسمبلی حلقے
اہم ترین امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے کروڑ پتی امیدوار
ٹاپ 5 کروڑ پتی امیدوار
ٹاپ 5 سب سے کم مالیت
سب سے کم اور سب سے زیادہ امیدوار
عمر کے لحاظ سے امیدوار

ABOUT THE AUTHOR

...view details