برئی پور ضلع پولس کے مطابق ایک مشترکہ کارروائی میں بڑے پیمانے پر ایک گھر سے ہتھیار برآمد کیا گیا ہے۔ اب تک دوافراد اکبر اور امین صفوی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔
غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف، دو گرفتار
ریاست مغربی بنگال پولس نے جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ علاقے سے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف کرتے ہوئے دو افرادکو گرفتار کیا ہے۔
دو گرفتار
جیون تارا پولس اور برئی پور ضلع پولس نے مشترکہ کارروائی کو انجام دیا ہے۔ گن مشین، 3پستول، کارتورس اور دیگر سامان برآمد ہوئے ہیں۔ پولس کے مطابق اس معاملے میں کئی اور افراد ملوث ہوسکتے ہیں۔ پولس نے بتایا کہ اس معاملے کی کئی پہلوؤں سے جانچ کی جا رہی ہے-
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:20 PM IST