مغربی بنگال کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ساؤتھ پورٹ علاقے گارڈن ریچ میں واٹر پمپ اور پائپ لائن کی مرمت کے سبب بیشتر علاقوں میں پانی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہفتے کو جنوبی کولکاتا میں پانی کی سپلائی بند - پانی سپلائی کرنے والے پائپ
واٹرپمپ اور پائپ لائن کی مرمت کے سبب جنوبی کولکاتا کے بیشتر علاقوں میں پانی کی سپلائی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پانی کی سپلائی بند
یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: 500 سالہ وراثت کا امین عزیز احمد کوزگر
ذرائع کے مطابق 14 واٹر بوسٹر اور واٹر کیپسول کی مرمت کے کام کی مرمت کی تیاری ابھی سے شروع کر دی گئی ہے۔
جنوبی کولکاتا کے گارڈن ریچ، بہالہ، گڑھا، کالی گھاٹ، بج بج اور مہیش تلہ سمیت متعدد علاقوں میں پانی کی سپلائی بند رہے گی۔
کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جنوبی کولکاتا کے باشندوں کو پیشگی اطلاع دی گئی ہے۔