اردو

urdu

ETV Bharat / city

بنگال میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں کمی - ترقی خواتین و اطفال و فلاح بہبود

وزارت ترقی خواتین و اطفال و فلاح بہبود محکمہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بنگال میں صرف 8.19 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار ہیں۔گزشتہ مرتبہ کے مقابلے 30فیصدکمی آئی ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Sep 8, 2019, 4:13 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:28 PM IST

بچوں کو بہتر خورا ک فراہم کیلئے مغربی بنگال حکومت ہر مہینے کے چوتھے جمعہ کو شوبستی دیوس اور ہر تین مہینے پر اننا پرسن دیوس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ مغربی بنگال نے اسپیشل غذا فراہمی پروگرا م کی شروعات کی ہوئی ہے۔

وزارت سے جاری پروگرام کے مطابق 13,50,969حاملہ خاتون اور 13,50,969بچے کو اسپیشل پیکج فراہم کیا جاتا ہے۔41,793 چائلڈ ویلفیئر پروگرام کیلئے کمیٹی قائم کیا گیا ہے جس کے تحت 2,692مرشدآباد میں ہی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details