اردو

urdu

ETV Bharat / city

مغربی بنگال: مشیرآباد میں فائرنگ کا واقعہ - shot at youth

مغربی بنگال کے مشیرآباد میں متنازعہ طورپرایک شخص کے گولی مارنے سے دو نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔

west bengal shot incident
مغربی بنگال: مشیرآباد میں فائرنگ کا واقعہ

By

Published : Jan 3, 2020, 11:12 AM IST

تفصیلات کے مطابق نجمل نامی شخص نے مشیرآباد کے رتناپور گاوں میں دو لڑکوں پر گولی چلائی جس کی وجہ وہ بری طور پر زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ ایک جنوری کی رات میں پیش آیا، جس میں دونوں زخمی ہوگئے، انھیں شروع میں مشیرآباد میڈیکل کالج ہسپتال اور بعد میں کولکتہ ریفر کیا گیا۔
فائرنگ میں زخمی ہونے والے لڑکوں کی شناخت سورج اور انتنجل کے طور پر ہوئی۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کیا، اور تحقیقات جاری ہے،جبکہ ملزم مفرور ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details