بھیانک آ تشزدگی میں مدھم گرام میں واقع اگربتی کارخانہ جل کر راکھ ہو گیا۔ اس واقعے میں ایک شخص معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔
اگربتی کارخانہ جل کر راکھ - اگر بتی کارخانے
مغر بی بنگال کےشمالی 24پرگنہ کے مدھم گرام میں واقع اگر بتی کارخانے میں بھیانک آگ لگ گئی۔کارخانے کے آس پاس چارگودام بھی آ گ کی لپٹ میں آ گئی۔
آتشزدگی میں اگربتی کارخانہ جل کر راکھ
فائربریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے وقوع پرپہنچ کر آگ پرقابو پایا۔ اگربتی کارخانے کی آگ نے پاس کے چارگوداموں کو اپنی لپٹ لےلی۔