مغربی بنگال کی سیاست میں نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کی انٹری نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
بنگال کے مسلمان انڈین سیکولر فرنٹ کے خلاف وؤٹ دیں گے: طہہ صدیقی - اتحاد کا مثبت اشارہ دے چکی
فرفرہ شریف کے پیرزادہ طہہ صدیقی نے عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کو مذہبی سیاسی جماعت قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کر دی ہے۔
انڈین سیکولر فرنٹ
یہ بھی پڑھیں: اسدالدین اویسی کے بنگال دورے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل
واضح رہے کہ گزشتہ روز فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے اسمبلی انتخابات سے قبل اپنی نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کا اعلان کیا۔
عباس صدیقی کی نئی پارٹی انڈین سیکولر فرنٹ پہلے ہی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ساتھ اتحاد کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ لفٹ فرنٹ اور کانگریس کے ساتھ اتحاد کا امکان ہے