اردو

urdu

ETV Bharat / city

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ ئین کے مطابق

بی جے پی کے رہنما مکل رائے نے کہاکہ 24 گھنٹہ قبل انتخابی مہم کوختم کرنے کا فیصلہ درست ہے ، ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے کاخیرمقدم کرنا چاہئے۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ ئین کے مطابق

By

Published : May 16, 2019, 5:23 PM IST

الیکشن کمیشن کے فیصلے پرمکل رائے نے کہاکہ مغر بی بنگال میں اس وقت سیاسی بحران ہے ۔الیکشن کمیشن نے مغر بی بنگال میں جمہوریت کو برقراررکھنے کے لیے خصوصی قانون کا استعمال کیا۔
مکل رائے کاکہناہے کہ ہرایک کا پرا من طریقے سے انتخابات کرنا ہی اصل مقصد ہے۔اس پر سب کوایک ساتھ آنا چا ہئے تھا مگر حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس کوپرُامن انتخابات چا ہتی نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملک کی دیگر ریاست میں بھی انتخابات ہو رہے ہیں مگر وہاں اتنی جھڑپیں نہیں ہو رہی ہیں۔آ خروجہ کیا ہے۔
ممتا بنر جی کو انتخابات سے زیادہ قانون کا خئال رکھنا چا ہئے تھا مگر انہوں نے ایسا بالکل نہیں کیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details