بنٹو دیوا راجو نامی38 برس کا کسان قرض کی وجہ ذہنی کشیدگی میں مبتلا تھا اور کافی پریشان تھا۔
اہل خانہ کے مطابق مہلوک کسان کے پاس ایک ایکڑ زمین تھی جس میں وہ کاشت کاری کرتا تھا، گزشتہ برس اس نے ایک لاکھ روپئےکی لاگت سے اس میں بورویل لگایا تھا مگر اس میں پانی نہیں آنے کی وجہ سے وہ کاشت کاری نہیں کرپایا۔