اردو

urdu

ETV Bharat / city

کووڈ 19: کرگل میں مزید ایک رپوٹ مثبت - لداخ

لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر 23 کیسیز سامنے آئے تھے جن میں سے سترہ صحتیاب ہو چکے ہیں۔

COVID-19: One more tests positive in kargil
کووڈ 19: کرگل میں مزید ایک رپوٹ مثبت

By

Published : May 3, 2020, 12:46 PM IST

یو ٹی انتظامیہ لداخ کے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کے میڈیا بلیٹن کے مطابق ضلع کرگل کی 74 ٹیسٹ رپورٹیں محکمہ صحت لیہہ نے گذشتہ روز حاصل کیں۔ کل نمونوں کی رپورٹوں میں سے 1 کا نتیجہ مثبت ہے اور 73 نمونے کی رپورٹیں منفی ہیں۔

کووڈ 19: کرگل میں مزید ایک رپوٹ مثبت

ضلع کرگل میں کووڈ 19 اور سرکاری ملازمین (پولیس اہلکارں) کے ہیلتھ چیک اپ کے حوالے سے ایک آگاہی کیمپ بھی کیا گیا۔ ایک عام حوالگی کنٹرول زون چکتن میں بی ایم او چکتن کی طرف سے کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

کووڈ 19: کرگل میں مزید ایک رپوٹ مثبت
ضلع کرگل کے دراس میں لداخ کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی جانب سے مختلف ہیلتھ کیمپ بھی لگائے گئے۔
کووڈ 19: کرگل میں مزید ایک رپوٹ مثبت

واضع رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر 23 کیسیز سامنے آئے تھے جن میں سے سترہ صحتیاب ہو چکے ہے جبکہ چھہ مثبت کیسز ابھی بھی زیر علاج ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details