اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں، حالیہ سانحہ کو دیکھ لیں کسی کے شوہر ہلاک ہوگئے تو کسی کے بیٹے کی جان چلی گئی۔
' شراب سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں' - liquor
بارہ بنکی میں شراب مخالف مہم چلانے والی سماجی کارکن کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت۔
شراب مخالف مہم چلانے والی سماجی کارکن
انہوں نے مزید کہا کہ وہ محکمہ پولیس میں کاؤنسلر ہیں وہ بتاتی ہیں کہ' اکثر و بیشتر گھریلو تنازع شراب کی وجہ سے سامنے آتی ہیں۔