رات دوبجے چیتا پور پولیس تھانے کے سامنے ہی دوطبقات کے گروپز میں زبردست بحث و تکرار ہوئی۔ جس کے بعد دونوں گروپس کے درمیان چیتا پولیس تھانے کے سامنے پتھراو بھی ہوا۔ تاہم پولیس نے حالات کو قابو میں کیا۔ اس دوران گلبرگہ ایس پی یوڈا مارٹن ماربنگ نے جائے مقام پہنچکرحالات کا جائزہ لیا ہے۔
عید الضحی کی شب شرانگیزی - karnatak
ریاست کرناٹک میں گلبرگہ شہر کے جیتا پور میں عیدالاضحی کی رات قربانی کے جانورکی غلاظت پھینکنے کے دوران ایک مسلم آٹو ڈرائیوار لڑکے کو مارنے پر فساد برپا ہوا ہے۔
عید الضحی کی شب شر انگیزی
فی الحال گلبرگہ میں پولیس کا سخت کا پہرہ ہے۔
بتایا گیا ہیکہ چند شدت پسند تنظیموں کی جانب سےعید الضحی کے موقع پر گلبرگہ شہر کے پُرامن ماحول کو بگاڑانے کی سازش کی گئی ہے ۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 9:04 PM IST