اردو

urdu

ETV Bharat / city

گاڑیوں کے درمیان تصادم ایک ہلاک، دوسرا زخمی

گلبرگہ کے جمبنگا کراس کے قریب دو موٹر گاڑی کے درمیان ٹکراؤ  کی وجہ سے حادثے میں ایک افراد ہلاک ہونے کا خبر ہے

گاڑیوں کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک افراد ہلاک دوسرا زخمی

By

Published : Oct 17, 2019, 4:07 AM IST

ریاست کر ناٹک کےشہر گلبرگہ کے جمبنگا کراس کے قریب دو موٹر گاڑی کے درمیان ٹکراؤ کی وجہ سے حادثے میں ایک افراد ہلاک ہونے کا خبر ہے۔

گاڑیوں کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک افراد ہلاک دوسرا زخمی

ہلاک ہوئے افراد کی پوری طرح سے شناخت نہیں ہو سکی ہے، جبکہ زخمی افراد کو گلبرگہ ضلع سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ہلاک شخص کی پھچان کر نے کی کوشش کررہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details