عید سعید کے موقع پر گلبرگہ کے سماجی سیاسی و ملی لیڈران نے مبارکباد پیش کی۔ اس دوران انہوں نے کوروناسے تحفظ کے لیے عوام احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھنے کی گزاریش کی، اور ملک سے کورونا کے خاتمے کے لیے دعا کی اپیل کی۔
اس دوران عوام کو کورونا سے پچنے کے لیے سماجی فاصلہ، سینیٹائزر ماسک کا استعمال کر نے کی اپیل کی گئی۔ اور لاک ڈون کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلنے کی گزارش کی گئی۔
اس دوران لوگوں نے اسرائیل کے ذریعے فسلطینی عوام پر کیے جارہے مظالم کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔ کل ہند مجلس گلبرگہ کے صدر عبدالر حم مرچی نے کہاکہ ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ کورونا کی زد میں آکر لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ لاکھوں افراد ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اپنی حفاظت خودکریں'۔
اس دوران لوگوں نے اسرائیل کے ذریعے فسلطینی عوام پر کیے جارہے مظالم کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔