کرناٹک میں ضلع یادگیر کے سپریڈنٹ آف پولیس ویدا مورتی Superintendent of Police Yaadgir Veda Murti نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کے احکام کے مطابق یادگیر ضلع میں کووڈ کی تیسری لہر پر قابو پانے کے احتیاطی تدابیر کے تحت ضلع یادگیر میں ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے Night Curfew in Karnataka۔ 7 جنوری رات 8 بجے سے 10 جنوری اور اس طرح 14 جنوری رات 8 سے 17 جنوری کی صبح پانچ بجے تک ویک اینڈ کرفیو رہے گا۔
Night Curfew in Karnataka: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں رات کا کرفیو - Curfew Violation in Yadgir
کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے نائٹ کرفیو نافذ کردیا Night Curfew in Karnataka۔ ضلع یادگیر میں بھی رات کا کرفیو نافذ کردیا اور پولیس نے کی جانب سے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کررہی ہے۔ Curfew Violation in Yadgir
Night curfew imposed in Yadgir district of Karnataka
مزید پڑھیں:
سپرڈیٹ آف پولیس ویدا مورتی Superintendent of Police Yaadgir Veda Murti نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے بنائے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کریں۔