اردو

urdu

ETV Bharat / city

Saffron Flag Row: کے ایس ایشورپا کے خلاف گلبرگہ میں کانگریس کا احتجاج

لال قلعہ پر بھگوا پرچم لہرانے کی بات کرنے والے ریاست کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا کے خلاف گلبرگہ شہر میں یوتھ کانگریس کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں حکومت سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا Protest Against K S Eshwarappa۔

Protest Against State Minister K S Eshwarappa
ریاستی وزیر کے خلاف سراپا احتجاج کانگریس کارکنان

By

Published : Feb 18, 2022, 7:51 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ضلع یوتھ کانگریس پارٹی کے جانب سے دیہی ترقیاتی اور پنچایت کے وزیر کے ایس ایشورپا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر گلبرگہ ضلع یوتھ کانگریس کے صدر شوانند ہنگونٹی نے کہا کہ ملک بھر میں بی جے پی حکومت نفرت کی سیاست کر رہی ہے۔ ملک میں ترقیاتی کام کر نے میں نا کام ثابت ہو نے پر ملک میں ذات پات کی سیاست کر نے کی کوشش کر رہے ہیں Congress Workers Protest Against State Minister K. S. Eshwarappa at Gulbarga۔

ویڈیو دیکھیے۔

کے ایس ایشور پا ریاست کرناٹک کے وزیر ہونے باوجود کھولے عام لال قلعہ پر بھگوا پرچم لہرانے کا بیان دے کر ملک کے قومی پرچم کی توہین کر نے کی کوشش کی ہے۔ مگر ابھی تک ان پر کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔ اس لئے ان پر قومی پرچم کی توہین کر کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور وزیر کے عہدے سے ہٹانے کی مانگ کرتے ہوئے وزیر اعلی سے مطالبہ کیا گیا Congress workers demanded the removal of Minister KS Eshwarpa۔

کانگریس کارکنان کو پولیس نے حراست میں لیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details