ڈوڈہ میں احتجاج - in doda
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج ولیج ڈیفنس کمیٹی کے درجنوں ممبران نے اپنی ماہانہ تنخواہوں کے نہ ملنے کی وجہ سے ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا۔
ڈوڈہ میں احتجاج
جس میں ضلع کے مختلف دیہات سے آئے ہوئے ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔
ان کا مطالبہ تھا کہ پچھلے چھ ماہ سے ان کی تنخواہ نہ ملنے سے ان کے اہل خانہ کافی پریشانی سے دوچار ہیں۔