پروگرام میں بی جے پی کے کارکنان اور مقامی لوگوں نے ان کا استقبال کیا، موقع پر ضلع انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے،
مرکزی وزیر نے ضلع کٹھوعہ کا دورہ کیا - پروگرام میں بی جے پی کے کارکنان اور مقامی لوگوں نے ان کا استقبال کیا
جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے برنوٹی بلاک کے تحت ایک پروگرام میں مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیکھاوت نے شرکت کی۔
مرکزی وزیر نے ضلع کٹھوا کا دورا کیا
مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شکھاوت نے برنوٹی بلاک کی 31 پنچایتوں کی پریشانیوں کو غور سے سنا اور لوگوں سے خطاب بھی کیا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے ذریعہ بتائی گئی مشکلات کو مرکزی حکومت تک پہنچائیں گے تاکہ بلاک میں ترقی کے کاموں میں کسی طرح کی کوئی رکاوٹ پیدا نا ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں سے ملاقات کر کے انہیں بہت اچھا لگا، ہماری خواہش ہے کہ بلاک میں ترقی کے کام ہوں۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:02 PM IST