اردو

urdu

ETV Bharat / city

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر - fire incident in lachipora

سرحدی علاقہ اوڑی کے ایک گاؤں میں ہولناک آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا ہے۔

فائر بریگیڈیئر کے وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے آگ بھیانک ہوگئی
فائر بریگیڈیئر کے وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے آگ بھیانک ہوگئی

By

Published : Mar 6, 2021, 12:14 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقہ اڑی کے لچھی پورہ گاؤں میں بھیانک آتشزدگی کی وجہ سے ایک مکان خاکستر ہوگیا۔ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ وہیں، فائر بریگیڈیئر محکمہ کا عملہ وقت پر پہنچ سکا، جس کی وجہ سے آگ مزید بھیانک ہوگئی۔

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر

مقامی لوگوں کے مطابق آگ گزشتہ شب تقریباً 11 بجے شبیر احمد ڈار ولد محمد مناور ڈار کے گھر میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی زد میں لیا۔

آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی

آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔ تاہم پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آگ کی ہولناک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر

ABOUT THE AUTHOR

...view details