سشاستر سیما بل (ایس ایس بی) کی سات بٹالین نے کھلینی، ڈوڈہ میں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ایک تقریب کا انعقاد کیا SSB 7th Battalion Organises Civic Action Programmes in Doda۔ Civic Action Programmes in Doda۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وکاس شرما مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں دیگر معززین، اسکول کے طلباء اور گاؤں والوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز ایک مختصر تفصیلی خاکہ پیش کرکے ہوا کہ' ایس ایس بی کس طرح امداد، تحفظ اور اپنے نصب العین پر عمل پیرا ہے۔ شروع میں کھلینی اور بھاٹہ اسکول کے طلباء نے ثقافتی پروگرام پیش کئے۔ اس کے بعد گندوہ اور کھلینی میں سات بٹالین ایس ایس بی کے زیر اہتمام کٹنگ اور سلائی کی پندرہ روزہ تربیت حاصل کرنے والی 35 خواتین میں سلائی مشینیں اور ٹیلرنگ کٹس تقسیم کی گئیں۔
Civic Action Programmes in Doda: سیوک ایکشن پلان کے تحت ایس ایس بی نے پروگرام کا اہتمام کیا - ڈوڈہ میں ایس ایس بی کا پروگرام
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے کھلینی میں ایس ایس بی کی سات بٹالین کی جانب سے سیوک ایکشن پلان کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ SSB 7th Battalion Organises Civic Action Programmes in Doda
سیوک ایکشن پلان کے تحت ایس ایس بی نے پروگرام کا اہتمام کیا