اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجوری میں سڑک حادثہ، 6 زخمی - Jammu and Kashmir

جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں6 مسافر زخمی ہوئے۔

علامتی تصویر

By

Published : Apr 28, 2019, 5:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز ایک گاڑی جموں سے راجوری کی طرف جارہی تھی کہ ایک کچی سڑک پر پہچتے ہی گاڑی اچانک اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافر زخمی ہوئے۔

ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے ضلع ہسپتال راجوری منتقل کیا گیا ہے۔

زخمیوں کی شناخت شیواتی گپتا، نذیر حسین، ضمیر حسین، اقبال بیگم، حسن محمد اور رتمہ گپتا کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details