جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی Jammu Development Authority نے ناجائز تجاوزات کے نام پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے روپ نگر جموں Roop Nagar Demolitions میں گوجر بکروال طبقہ سے وابسطہ افراد کے گھر گرا کر ان کو بے گھر کردیا ہے۔
Baba Chanchal Sing on Roop Nagar Demolitions:'گورنرانتظامیہ کو چاہیے کہ وہ متاثرہ کنبوں کی مدد کرے'
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما بابا چنچیل سنگھ BJP leader Baba Chanchal Singh نے کہا کہ گورنر انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ انہدامی کارروائی Roop Nagar Demolitions سے متاثرہ افرد کی مدد کرے، انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، انہوں کہا کہ بے جی پی گوجر بکروال طبقہ کے لئے ہمیشہ سے کام کرتے رہی ہے۔
'گورنرانتظامیہ کو چاہیے کہ وہ متاثرہ کنبوں کی مدد کرے'
بتادیں کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے کی گئی انہدامی کارروائی پر مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایک مخصوص طبقہ کو نشانہ بنایاجارہاہے اور اس طرح سے ان کاروائیوں کو اگر جانبدارانہ ٹھہرایا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا
TAGGED:
Reaction on demolition drive