جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنان نے پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاج کرنے والے ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنان نے چین کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا پتلہ نذر آتش کیا اور پاکستان و چین کے خلاف نعرے بازی کی۔

ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سنیل ڈمپل نے کہا کہ چین نے گلگت بلتستان جو کہ کل 80 ہزار کلومیٹر ہیں کو جلد از جلد آزاد کیا جائے تاکہ وہ جموں وہ کشمیر کا حصہ بنے۔
انہوں نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'پاکستان چین کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا ساتھ دیتے ہیں'۔
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشتگرد کیمپوں پر حملہ کر کے روک لگایا جائے اور پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کی جائے۔