اردو

urdu

ETV Bharat / city

'عسکریت پسند بوکھلاہٹ کا شکار' - threat

ریاست جموں و کشمیر میں ایکجٹ جموں کے چیئرمین انکر شرما نے کہا ہے کہ 'یہ صرف عسکریت پسندوں کی بوکھلاہٹ ہے'۔

ایکجٹ جموں

By

Published : Jun 9, 2019, 4:55 PM IST

شرما کا اس تعلق سے کہنا ہے کہ 'جب سے انھوں نے عسکریت پسندوں کے سیاسی پٹھو محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، این سی، پی ڈی پی کے خلاف آواز اٹھائی ہے تب سے انھیں نشانے پر رکھا جارہا ہے'۔

ایکجٹ جموں

انھوں نے مزید کہا کہ یہ صرف عسکریت پسندوں کی بوکھلاہٹ ہے لیکن وہ ان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہے کیونکہ بھارتی سکیورٹی فورسز مستعد ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details