اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ڈیجیٹل انڈیا کے نعرے کی قلعی کھل رہی ہے' - ریاست جموں و کشمیر کے مینڈھر

ایک جانب بر سراقتدار حکومت ڈیجیٹل انڈیا کی باتیں کرتی ہیں اور ملک کی ترقی کے دعوے کرتی ہیں لیکن ملک میں آج بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

'ڈیجیٹل انڈیا کے نعرے کی قلعی کھل رہی ہے'

By

Published : May 15, 2019, 8:49 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے مینڈھر کے علاقے میں آج بھی بجلی کے کھمبے لکڑیوں کے ہیں جبکہ بجلی کے تار درختوں سے بندھے ہوئے ہیں۔

'ڈیجیٹل انڈیا کے نعرے کی قلعی کھل رہی ہے'

مقامی افراد بجلی کے تاروں کو درختوں سے باندھ کر روشنی حاصل کرتے ہیں اور موت کو دعوت دیتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں بجلی محکمہ سے شکایت بھی کی گئی لیکن افسران اس پر توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

مقامی افراد نے بتایا کہ بجلی کا یہ کھمبا کبھی بھی گر سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details