اردو

urdu

ETV Bharat / city

فیس میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

جموں یونیورسیٹی وہ طلبہ جو امتحانات کے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں اور اپنی کاپیاں دوبارہ جانچ کرانا چاہتے ہیں 'ریولیویشن' فیس میں ہو رہے مسلسل اضافے کے خلاف یونیورسیٹی میں زبردست احتجاج کیا۔

By

Published : May 18, 2019, 11:20 PM IST

فیس میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی طلبہ کے پانچ نمبرز بھی کم ہیں تو انہیں بھی دوبارا ری ایلویشن کے ساتھ فائل امتحانات کے فارم بھی بھروائے جا رہے ہیں، اور اگر کوئی طلبہ ری ایولیویشن کا امتحان پاس کر جائیگا تو بھی اس سے فائنل کا پیسہ لیا جا رہے جو غلط ہے۔

فیس میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

ریاست کے مخطلف اضلاع سے آئے طلبہ نے یونیورسیٹی انتظامیہ کے سامنے جم کر نعرے بازی کی اور احتجاج بھی کیا۔

اس ممعاملے کے بعد جموں یونیورسیٹی کے کنٹرولر باہر آئے اور انہوں نے طلبہ سے بات کر ان کے مسائل کے حل کرنے کی یقین دہانئ کرائی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details