اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں: آئی جی کی متاثرہ پولیس والوں سے ملاقات

جموں کے آئی جی ایم کے سنہا نے ضلع اودھم پور کے ہسپتال میں داخل مڑوا کشتواڑ میں ہوئے عسکریت پسندانہ حملے میں زخمی پولیس والوں سے ملاقات کی۔

جموں کے آئی جی ایم کے سنہا

By

Published : May 31, 2019, 11:39 PM IST

واضح رہے کہ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہوئے تصادم میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

جموں کے آئی جی ایم کے سنہا

زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے نام محمد اقبال اور آصف حسین ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details