جموں و کشمیر میں گذشتہ برس 4 اگست کے بعد سے مسلسل 4 جی انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں۔ کشمیر ٹائمز کی ایکزیکیوٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین نے 10 اگست سنہ 2019 کو انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ اس سلسلے میں 7 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت متوقع ہے۔
سینیئر صحافی انورادھا بھسین سے خاص بات چیت
جموں و کشمیر میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور 4 جی انٹرنیٹ سروسز کی معطلی پر سینیئر صحافی انورادھا بھسین نے ای ٹی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔
سینیئر صحافی انورادھا بھسین سے خاص بات چیت
مرکزی حکومت و جموں و کشمیر انتظامیہ فی الحال قومی سالمیت کا حوالہ دے کر 4 جی خدمات کی معطلی میں مسلسل توسیع کر رہی ہے۔
مزید جانکاری کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔