اردو

urdu

ETV Bharat / city

پونچھ: لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد - پونچھ واریئرز اور ینگ اسٹار پونچھ کے درمیان میچ

افتتاحی تقریب کے دوران لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج کی درگا بٹالین کے کمانڈر خصوصی طور پر پہنچے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی اور نوجوانوں سے کہا کہ 'وہ کھیلوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں۔'

پونچھ: لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد
پونچھ: لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

By

Published : Nov 15, 2021, 11:36 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں پونچھ بریگیڈ کی جانب سے '73ویں پونچھ لنک اپ ڈے' کے موقع پر مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

پونچھ: لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

پونچھ اسٹیڈیم میں 73ویں پونچھ لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ضلع کی دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ جس میں مرد لڑکوں کی اور 4 خواتین کی ٹیمیں ہیں۔

افتتاحی تقریب کے دوران لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج کی درگا بٹالین کے کمانڈر خصوصی طور پر پہنچے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کر ان کی حوصلہ افزائی کی اور نوجوانوں سے کہا کہ 'وہ کھیلوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں۔'

اس موقع پر سی او، درگا بٹالین، ہاکی فیڈریشن جموں و کشمیر کے سکریٹری، ہاکی کوچ اور تجربہ کار ہاکی کھلاڑی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ ترال ڈگری کالج نے جیت لیا

افتتاحی تقریب کے دوران پونچھ واریئرز اور ینگ اسٹار پونچھ کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں بوائز اور گرلز ٹیمیں حصہ لیں گی اور فائنل کی ٹیموں کو 'لنک اپ ڈے' پر انعامات دے کر نوازا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details