اردو

urdu

ETV Bharat / city

کٹرا میں ہائی الرٹ

کٹرا کے مشہور ویشنو دیوی مندر کے شیویر میں دو مشتبہ افراد کے دیکھے جانے کے بعد وہاں کی حفاضتی انتظامات کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

By

Published : Apr 4, 2019, 3:43 PM IST

متعلقہ تصوہر


جگہ جگہ پر سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد میں بھی مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، ہر آنے جانو والے اور راہگیر پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی گزرنے والی ہر گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی جارہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

دونوں مشتبہ افرادوں کا پتہ ان کے کال ریکارڈنگ کے ذریعہ کی گئی جس پتہ چلا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد کہیں کسی پاس ہی کے گاوں میں چھپے ہیں۔ پورےعلاقے میں تلاشی مہم جاری ہے۔


واضح رہے کہ دو روز بعد ہندو عقیدت مندوں کی نوراترا شروع ہو رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں عقیدت مند کٹرا کے ویشنو دیوی مندر کی زیارت کرتے ہیں۔

سکیوریٹی اہلکاروں کو اندیشہ ہے کہ شدت پسند تنظیم اس موقعے پر عقیدت مندوں کو اپنا نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details