ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو نے بتایا کہ ان لوگوں کا علاج جموں میڈیکل کالج میں مفت میں ہوں گے۔
کشمیر: مفت آنکھوں کا چیک اپ
سماجی تنظیم پریتم ٹرسٹ کی جانب سے ضلع پونچھ کے 12 افراد کو جموں میڈیکل کالج میں آنکھوں کا مفت چیک اپ کے لیے بھیجا گیا۔
کشمیر: مفت آنکھوں کا چیک اپ
انهوں نے بتایا کی ضلع انتظامیہ اس عظیم کام کے لیے ادارے کی مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے دوران سنستھا کے چیئرمن پرو جگبير سنگھ خاص طور پر شریک رہے ۔چیک اپ کے بعد مریضوں کو پونچھ سے روانہ کیا گیا۔