دراصل گزشتہ دنوں جب ٹھیکیداروں نے محکمہ سے اپنے بقایا بل کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا تو محکمہ کے افسران نے ان سے کہا تھا کہ محکمہ کے پاس ابھی پیسے نہیں ہے اس لیے بلوں کی ادائیگی تاخیر سے کی جائے گی۔
ٹھیکیداروں کا احتجاج - محکمہ آبپاشی
ریاست جموں و کشمیر میں محکمہ آبپاشی کے خلاف آج بھی ٹھیکیداروں نے مظاہرہ کیا۔
محکمۂ آبپاشی اور ٹھیداروں کے درمیان رسہ کشی
لیکن ٹھیکیداروں نے محکمہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک محکمہ نے ان کے پچھلے بلوں کی ادائیگی نہیں کی اور اب انھوں نے نئے ٹینڈر تقسیم کرنا شروع کردیے ہیں۔
ٹھیکیداروں نے محکمہ کو انتباہ دیا ہے کہ محکمہ ان کے بلوں کی جلد از جلد ادائیگی کرے ورنہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔