اردو

urdu

ETV Bharat / city

Suspicious Object Found: بی ایس ایف جوانوں نے اڑنے والی مشتبہ شئے پر فائرنگ کردی - مشتبہ چیزوں پر فائرنگ

کناچک نامی علاقے میں گزشتہ شب تقربیاً 11:35 پر بی ایس ایف کے دستوں نے ایک نامعلوم اڑتی ہوئی چیز پر فائرنگ کی۔ BSF personnel fire on unidentified intruding object in J&K's Arnia sector

بی ایس ایف
بی ایس ایف

By

Published : Aug 2, 2022, 10:20 AM IST

جموں کے کناچک نامی علاقے میں گزشتہ شب تقربیاً 11:35 پر بی ایس ایف کے دستوں نے ایک نامعلوم اڑتی ہوئی چیز پر فائرنگ کی۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم اڑنے چیز جب بین الاقوامی سرحد پار کرہی تھی تبھی بی ایس ایف کے دستوں نے اس روشنی پر فائرنگ کردی، پولیس اور دیگر ایجنسیاں علاقہ میں تلاشی مہم شروع کردی ہے ،ابھی تک کچھ بر آمد نہیں کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details