'کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہوگا'
جموں میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
جموں میں بی جے پی کی میٹنگ
اس اجلاس میں بی جے پی ریاست کے ہائی کمان کے ساتھ سابق رکن اسمبلی اور کارکنان بھی موجود تھے۔
بی جے پی کے تنظیمی انتخابات کے قومی انچارج ونود سونکر نے اس اجلاس کی شروعات کی۔
سونکر نے بتایا کہ وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ میں ہی 370 کو منسوخ کرنے کی ہمت تھی اور آج جموں و کشمیر اس سے آزاد ہوگیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:18 PM IST