جموں و کشمیر:ایک شخص کی موت کے بعد حالات کشیدہ - حالات کشیدہ
ریاست جموں و کشمیر کے علاقے بھدرواہ میں ایک شخص کی موت کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں، دونوں فرقوں کے لوگوں درمیان تصادم ہونے کے واقعات پیش آئے اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔
جموں و کشمیر:ایک شخص کی موت کے بعد حالات کشیدہ
کل جمعہ کے روز کشتواڑ میں سناتن دھرم کی طرف سے بند کی کال دی گئی ہے اور ایکجٹ جموں نامی تنظیم نے اس بند کی حمایت کی ہے۔