اردو

urdu

ETV Bharat / city

IAF rescues two from flash floods in Kathua کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا - اُجھ ندی میں سیلاب

بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں نے پیر کی شام کٹھوعہ ضلع میں اُجھ ندی میں سیلاب میں پھنسے دو افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ Flood like situation in Ujh river

کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا
کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا

By

Published : Aug 16, 2022, 7:30 AM IST

Updated : Aug 16, 2022, 7:38 AM IST

جموں: بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں نے پیر کی شام کٹھوعہ ضلع میں اُجھ ندی میں سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بحفاظت نکال لیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دریا میں دو افراد کے ساتھ درجنوں جانوروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد فضائیہ اور ضلعی انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔' IAF rescues two from flash floods in Kathua

افسران نے بتایا کہ انتظامیہ نے اس کام کے لیے فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو لگایا، جس کے ذریعے ریسکیو آپریشن تیزی سے کیا گیا۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ جانور سیلابی پانی میں بہہ گئے۔

Last Updated : Aug 16, 2022, 7:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details