اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجستھان وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - waqf board

راجستھان مسلم پریشد نے وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف پر خاتون کے ساتھ بدتمیزی سے بات کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

rajasthan

By

Published : Mar 28, 2019, 8:58 PM IST


پریشد کے ذمہ داران نے ایک آڈیو کلپ میڈیا کے سامنے پیش کیا اور بتایا کہ یہ آڈیو کلپ چیئرمین محمد یوسف کا ہے جو ایک خاتون سے مبینہ طور پر بدتمیزی سے بات کر رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے ریاست کے وزیراعلیٰ اور اقلیتی محکمے کے وزیر کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مذکورہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details