اردو

urdu

ETV Bharat / city

عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع - pilgrims haj

ریاست کے الگ الگ اضلاع سے حجاج کرام کے خیر مقدم کے لئے رشتے دار ایئرپورٹ پر موجود تھے،جس کے پیش نظر سکیورٹی کا سخت انتظامات کیا گیا تھا۔

جے پور:عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

By

Published : Aug 31, 2019, 8:31 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سےمقدس سفر حج پر جانے والے عازمین حج کی آمد کا سلسہ شروع ہو چکا ہے۔

جے پور:عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

اطلاع کے مطابق جے پور سے جانے والے حجاج کرام کی فلائٹ کو صبح ساڑھے نو بجے ٹرمینل ٹو پر پہنچی تھی۔ جو کہ کسی سبب تین گھنٹے کی تا خیر سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایئرپورٹ پر پہنچی۔

ریاست کے الگ الگ ضلعوں سے حجاج کرام کے خیر مقدم کے لئے رشتے دار ایئرپورٹ پر موجود تھے،جس کے پیش نظر سکیورٹی کا سخت انتظامات کیا گیا تھا۔

رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ ہمیں صبح ساڑھے نو بجے کا وقت بتایا گیا تھا لیکن فلا ئیٹ دیر سے پہنچی ہے۔

آج پہلی فلائٹ سے تقریبا 400 سے زائدحجاج کرام اپنے مبارک سفر حج سے جے پور لوٹ آئے ہیں۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details