اردو

urdu

راجستھان: کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1169 ہوئی

ریاست راجستھان میں کورونا مثبت مریضوں کے گراف میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جمعہ کے روز مجموعی طور پر 38 افراد کورونا مثبت سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں کل مریضوں تعداد 1169 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

By

Published : Apr 17, 2020, 10:54 AM IST

Published : Apr 17, 2020, 10:54 AM IST

corona-positive-total-figure-reached-1169-in-rajasthan
راجستھان: کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1169 ہوئی

راجستھان میں کورونا مثبت مریضوں کے تعداد برابر بڑھتی جارہی ہے۔ جمعہ کے روز 38 افراد کورونا پازیٹیو سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ریاست میں کل مریضوں کی تعداد 1169 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

راجستھان: کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1169 ہوئی

محکمہ صحت سے موصولہ معلومات کے مطابق جمعہ کے روز، جے پور سے 5، جودھ پور سے 18، جھنجو سے 1، ناگور سے 2، اجمیر سے 1، ٹونک سے 6، جھالاور سے 1 کیس اور کوٹا سے 4 کیسز درج ہوئے۔ وہیں جودھ پور میں 1 مریض کی موت ہوگئی ہے۔

ان اعداد و شمار کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اجمیر سے 7، الور سے 7، بانسواڑہ سے 59، بھرت پور سے 43، بھنیرا سے 35، چورا سے 14، دوسہ سے 12، دھول پور سے 1، ڈونگر پور سے 5، جے پور سے 491، جیسلمیر سے 30، جھنجھنو سے 36، جودھ پور سے 36، کرولی سے 3، پلی سے 2، سیکر سے 2، ٹونک سے 77، اڈی پور سے 4، پرتاپ گڑھ سے 10، ناگور سے 10، کوٹہ سے 90، جھالاور سے 18، باڑمیر سے 1۔ اور ہنومان نگر سے 2 کورونا متاثر معاملے سامنے آچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details