مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور جس کو منی ممبئی بھی کہا جاتا ہے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی موت 12ہوچکی ہے جس میں سے 8 موت صرف اندور کی ہے
کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ موت ہوچکی ہیں
کورونا وائرس سے ایک اور شخص کی موت
اس کی موت ہوگئی اورجن لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئے گی ان لوگوں کو ہم ڈسچارج کرنا شروع کردیں گے