اردو

urdu

ETV Bharat / city

اندور میں میونسپل کارپوریشن ملازمین کے ساتھ مار پیٹ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ریاستی وزیر صحت تلسی سلاوت کے حامیوں نے میونسپل کارپوریشن ملازمین کی جم کر پٹائی کر دی۔

By

Published : Nov 6, 2019, 10:31 PM IST

اندور کی مئیر مالنی گور

مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ کی قیادت والی حکومت وزیرصحت تلسی سلاوت کی سالگرہ کے موقع پر لگنے والے پوسٹر ہٹانے گئے، میو کے ملازمین کی جم کر پٹائی کر دی گئی۔

اندور کی مئیر مالنی گور

اس کے بعد وزیر صحت کے حامیوں اور میوسنپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

اندور کی میئر مالنی گور نے کہا کہ نگم ریمول دستہ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو۔

اندور میر مالنی گور نے کہا کہ جس طرح سے شہر تین بار صاف ستھرے شہر کی فہرست میں آیا ہے۔ اسی طرح سے وزیراعلی بھی چاہتے ہیں کہ بینر پوسٹر سے صنعتی شہر آزاد ہو۔

میئر نے کہا کہ وزیر اعلی نے بھی ہدایت دے رکھی ہے کی ریاست کو بینر پوسٹر سے آزاد کیا جائے، جب بھی اس طرح کے معاملے ہوتے ہیں تو نگم ملازمین کی پٹائی ہو جاتی ہے۔ یہ بلکل ناقابل برداشت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details