اردو

urdu

ETV Bharat / city

آندھرا پردیش: قرنطین مرکزکے دو ڈاکٹر بیمار

آندھراپردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے بھیماورم میں قائم کردہ قرنطین مرکز میں خدمات انجام دینے والے دو ہیلتھ ورکرس بیمار پڑگئے ہیں۔

By

Published : Apr 21, 2020, 2:54 PM IST

آندھرا پردیش: قرنطین مرکزکے دو ڈاکٹر بیمار
آندھرا پردیش: قرنطین مرکزکے دو ڈاکٹر بیمار

بھیماورم الگ تھلگ مرکز میں کام کرنے والے ڈاکٹرکلیان چکرورتی اور لیب ٹکنیشین ہری اچانک بیمار پڑگئے جس کے بعد ان کو فوری طورپر بھیماورم کے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔

بگتایا جا رہا ہے کہ بھیماورم میں 82 ایکڑ اراضی پر قائم کردہ قرنطین مرکزمیں قیام کی مناسب سہولت نہ ہو پانے کے نتیجہ میں ڈاکٹر سمیت لیب ٹکنیشین بیمار پڑگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details